لاہور میں افسوسناک واقعہ — بہنوئی نے سالے کو گولی مار کر قتل کر دیا، وجہ جان کر دل دہل جائے!

لاہور کے علاقے صنعت نگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہنوئی نے اپنے سالے کو گولی مار کر قتل کر دیا۔
24 سالہ احمد اپنی بہن کا گھر بچانے کی کوشش میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اہلخانہ کے مطابق احمد نے اپنے بہنوئی شہزاد کو صرف اتنا کہا کہ “کام کیا کرو، کب تک ہم تمہیں پالیں گے”، جس پر جھگڑا ہوا اور بات قتل تک جا پہنچی۔
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزمان شہزاد اور الیاس کو گرفتار کر لیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top